لاہور(یواین پی)اسماعیلی کمیونٹی کی بس کا حادثۂ جانکاہ وحشت وبربریت اور ابلیسیت کی ایسی واردات ہے جس کی مذمت کے لیے الفاظ بھی کم پڑ جاتے ہیں۔یہ کمیونٹی پاکستان سے محبت کرنے والے ایسے لوگوں پر مشتمل ہے جن کی شرافت اظہر من الشمس ہے لیکن درندوں کو کیا معلوم کی انسانیت کسے کہتے ہیں ۔۔۔۔ کہا جاتا ہے کہ’’ سانحہ صفورا‘‘ میں ’’را‘‘ کا ہاتھ ہے ، اگر ایسا ہی ہے تو ہمارے حکمران خاموش کیوں؟؟؟۔