خیبر پختونخوا سے سینیٹ کے نومنتخب رکن اعظم سواتی کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری

Published on May 16, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 268)      No Comments

2
اسلام آباد (یو این پی) الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا سے سینیٹ کے نومنتخب رکن اعظم سواتی کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ جمعہ کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق اعظم خان سواتی پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر خیبر پختونخوا سے عوامی نیشنل پارٹی کے سینیٹر اعظم خان ہوتی کے انتقال کے بعد خالی ہونے والی نشست پر کامیاب ہوئے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes