پی پی 196 ضمنی الیکشن، جماعت اسلامی کا پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان

Published on May 17, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 351)      No Comments

99
 اسلام آباد۔۔۔ تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور پی پی 196 کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کے امیدوار رانا جبار کی حمایت کا مطالبہ کیا جس پر جماعت کے امیر نے تحریک انصاف کے انتخابات میں حمایت کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ اس سے پہلے جماعت اسلامی نے مسلم لیگ ن کے امیدوار رانا محمود الحسن کی حمایت کا اعلان کیا تھا تاہم جماعت اسلامی کی مقامی قیادت کے مطابق انہیں تاحال سراج الحق کی جانب سے تحریک انصاف کے امیدوار کی حمایت کے احکامات نہیں ملے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog