شعبان المعظم کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منگل کو ہوگا
Published on May 18, 2015 by admin ·(TOTAL VIEWS 451) No Comments
اسلام آباد (یواین پی) شعبان المعظم کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منگل کو ہوگا۔ اجلاس محکمہ موسمیات بلڈنگ گلستان جوہر کراچی میں چیئرمین کمیٹی مفتی منیب الرحمان کی صدارت میں ہوگا جبکہ صوبائی اور ضلعی سطح پر رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس بھی اسی روز ہوں گے۔ وفاقی دارالحکومت میں زونل کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور میں ہوگا۔
:اسی سے منسلک خبریں جو آپ پڑھنا چاہیں گے
Post Views: 76
Related
WordPress主题