قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

Published on May 20, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 376)      No Comments

66
اسلام آباد (یواین پی) قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔ منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ محصولات بل 2015ء کی منظوری دی گئی۔ اجلاس پیر کو طلب کیا گیا تھا۔ ایجنڈے کی تکمیل پر قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog