لاہور(یواین پی) گزشتہ روز اداکار وہدایت کار خرم شہزاد اورمعاون ہدایت کارایم پروان کی نئی پنجابی فلم ’’عشق مذاق نئیں‘‘ کی ان ڈور شوٹنگ کی گئی فلم کی عکس بندی میں ایم پروان ،سونیا، خرم شہزاداور آفرین شہزاد نے حصہ لیا اس فلم کی زیادہ تر کاسٹ نئی ہے فلم کی کہانی محبت کی لازوال داستان پر مشتمل ہے