اسلام آباد(یوا ین پی)وزیر اعظم نواز شریف سے بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی اور ملک کی مجموعی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک کی داخلی اور خارجی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔