امریکہ:طوفان نے تباہی مچادی ،پارکنگ میں گاڑیوں کو نقصان پہنچا

Published on May 28, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 515)      No Comments

02
اوہائیو(یو این پی)امریکہ کے جنوبی حصے میں طوفان نے شدید تباہی مچائی دی ریاست اوہائیو کے علاقے بیور کریک میں طوفان نے ہر شے تہس نہس کردیا۔ طوفان کے بعد تباہی کے آثار علاقے میں ہر جگہ نظر آئے تیز ہواؤں نے پارکنگ میں کھڑی گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچایا کئی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور متعدد گاڑیاں اور ٹرک ہوا کے زور سے الٹ گئے۔ طوفانی ہواؤں سے درخت بھی جڑ سے اکھڑ گئے ٗپارکنگ میں موجود 2افراد معمولی زخمی ہوئے ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes