خیبر پختونخوا بلدیاتی الیکشن، تحریک انصاف کو برتری حاصل

Published on May 31, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 881)      No Comments

44
 پشاور (یواین پی)خیبر پختونخوا میں 10 سال کے طویل وقفے کے بعد بلدیاتی انتخابات منعقد ہوئے شدید گرمی میں بھی عوام اپنی مرضی کے نمائندے کا انتخاب کرنے پولنگ سٹیشن آتے رہے صوبہ بھر کے 1 ہزار 9 سو 56 وارڈز میں چوراسی ہزار چار سو بیس امیدوار مد مقابل آئے۔ غیر سرکاری، غیر حتمی نتائج کے مطابق ضلع وارڈز میں پی ٹی آئی 66 نشستوں کے ساتھ سب سے آگے۔ اے این پی 26 سیٹیں لے کر دوسرے، نواز لیگ 18 نشستوں کے ساتھ تیسرے اور جے یو آئی (ف) 17 نشستوں کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے۔ جماعت اسلامی 9 نشستوں کے ساتھ 5 ویں جبکہ آزاد اور دیگر جماعتوں نے 20 نشستیں حاصل کیں ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes