آصف علی زرداری کے خلاف اثاثہ جات کرپشن ریفرنس کی سماعت (کل ) ہوگی

Published on June 1, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 387)      No Comments

55
راولپنڈی(یو این پی)راولپنڈی کی خصوصی احتساب عدالت میں سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف اثا ثہ جات کرپشن ریفرنس کی سماعت (کل) منگل کو ہوگی ،سابق صد ر کو سکیورٹی وجوہات کی بناء پر حاضری سے استثنیٰ حاصل ہے ۔گذشتہ سماعت کے موقع پر سابق صدر آصف علی زرداری ،سابق وزائے اعظم راجہ پرویز اشرف ،سید یوسف رضا گیلانی ،سابق وزیر اطلاعات قمر الزمان کائرہ ، شیری رحمان کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے تھے ۔سابق صدر کے وکیل فاروق ایچ نائیک کی درخواست پر عدالت نے سابق صدر کو حاضری سے مستثنیٰ قرار دیا تھا ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes