وزیر اعظم نواز شریف سے سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ملاقات

Published on June 3, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 380)      No Comments

22
اسلام آباد(یواین پی )وزیر اعظم نواز شریف سے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ملاقات میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس اور 4جون کو ہونے والے بجٹ اجلاس اور پارلیمنٹ کی سیکیورٹی معاملات پر تبادلہ خیال ہواتفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف سے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ملاقات کی،ملاقات میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سپیکر نے وزیر اعطم کو صدر کے خطاب پارلیمنٹ کی سیکیورٹی اور پانچ جون کو بجٹ معاملات پر بریفننگ دی۔دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی سیاسی صورتحال اور پارلیمانی امور پرتبادلہ خیال بھی ہوا ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog