سہون:صوفی بزرگ لال شہباز قلندرکا عرس شروع

Published on June 6, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 398)      No Comments

33
سہون(یواین پی)  سہون شریف میں معروف صوفی بزرگ لال شہباز قلندر کا عرس شروع ہوگیا۔ ملک بھر سے ہزاروں زائرین قافلوں کی صورت پہنچ رہے ہیں۔ سہیون میں زائرین کا شہر آباد ہوگیاہے،سندھ کے شہر سہون میں لال شہباز قلندر کا عرس شروع ہوگیا ہے ، قلندر کے دیوانے روایتی انداز میں دھمال ڈالتے مزار پر حاضری دے رہے ہیں ،ہر سال صوفی برزگ کے سالانہ عرس مین شرکت کے لیے ملک بھر سے ہزاروں زائرین سہون شریف کا رخ کرتے ہیں ، زائرین گاڑیوں میں قافلوں کی صورت پہنچتے ہیں۔۔ سہون مین عقیدت مندوں کا ایک شہر آباد ہوگیا ہے عرس کی تقریبات تین روز تک جاری رہیں گی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog