کویت سے پشاور پی آئی اے کی پرواز کادوبارہ بحالی کا امکان

Published on June 10, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 394)      No Comments

index
کویت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے ) انتہائی وثوق ذرائع کے مطابق وزیراعظم پاکستان کے مشیرخارجہ امور سرتاج عزیز نے کویت سے پشاور پی آئی اے کی پرواز کو دوبارہ بحال کرنے کے لئے چیئرمین پی آئی اے ،ایم ڈی پی آئی اوروزیردفاع خواجہ آصف کو خط لکھا ہے کہ کراچی اورپشاور سے کویت پی آئی اے کی پرواز کو فی الفور بحال کیاجائے ۔یادرہے سرتاج عزیز کویت دورہ کے دوران خیبر پختواخواہ اورکراچی کے شہریوں نے مشیر خارجہ سے پُرزور مطالبہ کیاتھا ان دو صوبوں میں پی آئی اے کی پرواز یں بند کردی گئیں لہذا پی آئی اے کی پروازوں کو دوبارہ بحال کیاجائے ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes