ہر ی پور،شا دی شدہ لڑکی کی خالہ کے گھر عا شق کے ساتھ ملا قا ت بھا نڈہ پھوٹ جا نے والے فائر نگ لڑکی جا نبحق

Published on June 11, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 682)      No Comments

crime
ہر ی پور (ڈاکٹر امتیاز اعوان) شا دی شدہ لڑکی کی خالہ کے گھر عا شق کے ساتھ ملا قا ت بھا نڈہ پھوٹ جا نے والے فائر نگ لڑکی جا نبحق لڑکا زخمی اے ایم سی ریفر بیان قلمبند کر وادیے قتل کی خبر جنگل میں آ گ کی طرح پھیل گئی دو سال قبل شادی کر نے والی دوشیزہ کنزہ بی بی زوجہ شفیق کا پیر بخش کا خا وند باہر کے ملک ملا زمت پیشہ ہے کنزہ نا راض ہو کر والد ین کے گھر رہا ئش پذیر تھی گز شتہ روز وہ اپنی خا لہ ذیشان بی بی زوجہ مختیار کے گھر واقع سری پنڈوری گئی ہو ئی تھی ، پو لیس ذرائع کے مطابق کنزہ بی بی سے مو ٹر سائیکل پر شہباز ولد داؤ د سکنہ کھلا بٹ اسے سری پنڈوری ملنے گیا گھر نا معلو م وجو ہا ت کی بنا پر کنزہ بی بی کو آ تشیں اسلحہ سے فائر نگ کر کے مو قع پر قتل کر دیا گیا جبکہ شہبا ز گو لیاں لگنے سے شدید زخمی ہو گیا جسے اے ایم سی ایبٹ آ باد ریفر کر دیا گیا حالت تشو یشنا ک بتا ئی جا تی ہے زخمی شہبازنے اپنا بیان پو لیس کو قلمبند کر وا دیا معا ملہ عا شقی کا ہو سکتا ہے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes