لاہور،فیصل آباد اور نارووال سمیت ملک کے مختلف شہروں میں آندھی اور بارش

Published on June 11, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 421)      No Comments

3
لاہور(یو این پی)لاہور، فیصل آباداور نارووال سمیت کئی شہروں میں آندھی اور بارش ہوئی۔سائن بورڈ اور چھتیں گرنے سے ایک شخص جاں بحق، 13زخمی، بجلی کی فراہمی بھی متاثرہوئی۔تفصیلات کے مطابق لاہور،فیصل آباد، نارووال اور گوجرانوالا سمیت کئی شہروں میں تیز آندھی جبکہ بعض علاقوں میں بارش بھی ہوئی ۔طوفان بادو باراں سے کئی سائن بورڈ، دیواریں اور چھتیں گر گئیں،جس سےایک شخص جاں بحق اور تیرہ زخمی ہوگئے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题