پنجاب کا بجٹ : وزیر خزانہ عائشہ غوث کا تقریر کے دوران جارحانہ انداز

Published on June 13, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 527)      No Comments

111
لاہور(یواین پی)پنجاب کا 1447ارب کا بجٹ پیش کر دیا گیا جبکہ اس دوران وزیرخزانہ عائشہ غوث پاشاکابجٹ تقریرمیں جارحانہ اندازدیکھنے میں آیا۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر خزانہ عائشہ غوث پاشا نے  بجٹ تقریر کرتے ہوئے جذباتی اور جارحانہ انداز اپنائے رکھاتو اپوزیشن ارکان نے بھی  شدید ہنگامہ آرائی کی جس سےایوان مچھلی منڈی  بنا رہا۔اجلاس میں اپوزیشن ارکان سیاہ پٹیاں باندھ کرشریک ہوئے ہیں ۔بجٹ تقریر کےدوران وزیر خزانہ  کبھی شہباز شریف کی طرف دیکھ کر جذباتی ہو جاتیں تو کبھی جلسے جیسا انداز اپنائے مکا لہراتے تقریر کرتی رہیں اور شعرو شعری بھی کرتی رہیں ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes