گوادر ایم پی اے میر حمل کلمتی کی فنڈز سے سید آباد ٹو شیر محمد بازار تحصیل اورماڑہ کے 12 جون کوہونے والاٹینڈر منسوخ

Published on June 14, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 488)      No Comments

123
گوادر(یو این پی)ایم پی اے میر حمل کلمتی کی فنڈز سے سید آباد ٹو شیر محمد بازار تحصیل اورماڑہ میں 2 کلومیٹربلیک ٹاپ روڈ کی تعمیر کے لئے 12 جون کوایگزیٹو انجینئر پرویشنل بی اینڈ آر گوادر نے ٹینڈر کال کی تھی ٹینڈر فارم وصول کرنے کی وقت مقرر پر فورم پورا نہ ہو نے کے باعث ایگزیٹو انجینئر بی اینڈ آر اختر علی بلوچ نے پاک انٹرنیشنل انٹر پرائزز کے آدم قادربخش اور عادی کنسٹریکشن کے اعجاز حسین سے کہا کہ فورم پورا نہیں اورٹینڈر فارم کا مقرراوقت بھی گزر چکاہے لہذا 12 جون کو کال ہونے ٹینڈر کو منسوخ کر کے ٹینڈر کے نئے تاریخ کا اعلان کیا جائے گا جبکہ اس موقع پرکنسٹریکشن فرم کے ٹھیکیداروں نے ایگزیٹو انجینئر بی اینڈ آر اختر علی بلوچ سے کہا کہ 12 جون کو ہونے والے ٹینڈر کو چوری چھے کُھولا گیا اور من پسند ٹھیکیدار کو ٹھیکہ دیا گیا اور پروفیشنل ٹھیکیداروں کی حق تلفی کی گئی تو محکمہ کے خلاف قانونی کاروائی کا حق محفوظ رکھتے ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题