پاکستانی سفارتخانہ ریاض میں متعین کمیونیٹی ویلفیئر اتاشی انتقال کرگئے

Published on June 18, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 265)      No Comments

دبئی (یو این پی) سعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانے میں تعینات کمینیٹی ویلفیئر اتاشی معین الدین حرکتِ قلب بند ہونے  سے دبئی میں انتقال کرگئے۔ مرحوم دبئی میں اپنا میڈیکل چیک اپ کروانے کی غرض سے گئے تھے۔ ریاض میں تعینات پاکستانی سفیر منظور الحق اور دیگر پاکستانی کمیونیٹی کے  افراد نے معین الدین کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ 

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme