عارف والا (یواین پی) خواتین ڈاکوؤں نے ساتھیوں سے ملکر ساس بہو سے طلائی زیورات نقدی اورموبائل فون چھین لی تفصیل کے مطابق گلشن اقبال کالونی کے رہائشی غلام نبی کے گھر میں دن دھاڑے خواتین نامعلوم ساتھیوں سے ملکر گھس گئیں اور گن پوائنٹ پر ساس کوثر بی بی اور بہو کرن بی بی سے گن پوائنٹ پر طلائی زیورات نقد ی اور موبائل فون کل مالیت350000 روپے چھین کر فرار ہوگئے پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔