قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد آج دوبارہ ہو گا
Published on June 22, 2015 by admin ·(TOTAL VIEWS 316) No Comments
اسلام آباد (یواین پی) قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد آج پیر کو دن گیارہ بجے سپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں دوبارہ ہو گا، اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ 2015-16ء کی منظوری کا جمعہ سے شروع ہونے والا عمل جاری رہے گا۔