اسلام آباد ( یواین پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں پبلک سروس (سرکاری ملازمین کی عوامی خدمت ) کا عالمی دن آج23 جون بروز منگل کو منایا جائے گا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے2002 کو قرارداد منظو ر کی تھی جس کے تحت 23جون کو ہرسال پبلک سروس کا دن منانے کا فیصلہ کیا گیااس دن کے منانے کا مقصد اچھی طرز حکمرانی اور ترقی کے عمل میں سرکاری ملازمین کے کردار کی ضرورت واہمیت کو اجاگر کرناہے