ممبئی ۔۔۔ اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ انکے شوہر سیف علی خا ن کے بچوں سارہ اور براہیم کے ساتھ انکے اچھے تعلقات ہے۔اور اچھے دوست بھی ہے۔سیف نے سابق میں امرتا سنگھ سے شادی کی تھی اوران سے دوبچے ہیں۔کرینہ نے کہا کہ سارہ اور براہیم کے ساتھ میرا رشتہ ویسا ہی ہے جیسا کہ ہونا چاہئے۔