کراچی :عمران خان کا جناح ہسپتال کا دورہ ،مریضوں کی عیاد

Published on June 25, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 397)      No Comments

222
کراچی (یواین پی) تحریک انصاف کے رہنما عمران خان نے جناح اسپتال کا دورہ کیا اورگرمی سے متاثرہ مریضوں کی عیادت کی۔کپتان نے مریضوں کودی جانے سہولیات کے بارے میں بھی دریافت کیا۔کپتان پہنچے مختصردورے پرکراچی ،جناح اسپتال میں گرمی سے متاثرین کی عیادت کی،کپتان کے ساتھ تحریک انصاف کی مقامی قیادت بھی موجود تھی، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے مختلف وارڈزمیں مریضوں سے ملاقات کی ،جناح اسپتال شعبہ حادثات کی ڈائریکٹرسیمی جمالی نے متاثرین کو دی جانی سہولیات سے عمران خان کو آگاہ کیا،اس موقع پرکپتان نے مریضوں کے ساتھ آئے ہوئے لواحقین سے بھی ہمدردی کا اظہارکیا،اس سے قبل کپتان نیاسماعیلی برادری کے رہنما سلطان علی الانہ سے انکی رہائشگاہ پرملاقات کی ۔عمران خان نے سلطان جی الانہ سیسانحہ صفورامیں اسماعیلی برادری کے جاں بحق ہونے افراد کیلئے تعزیت کی ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes