با قا عدہ منصو بہ بند ی کے ساتھ دھا ندلی کر کے مجھے ہر ا یا گیا مسعود الر حمن

Published on June 27, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 483)      No Comments

musud rhman adv
ہر ی پور(یواین پی) با قا عدہ منصو بہ بند ی کے ساتھ دھا ندلی کر کے مجھے ہر ا یا گیا، ہا ر ماننے والا نہیں ری اکا وئنٹنگ یاپھر ری الیکشن یو سی ڈنگی کے ضلع کی سیٹ پر ہو گا سا بقہ امید وار مسعود الر حمن ،پر ی پلا ننگ کے تحت دھا ند لی کی گئی ،عدالت جا ونگا با قا عد ثا بت کر ونگا ،عملہ اور پو لنگ ایجنٹ کس طرح ووٹرز سے بیلٹ پیپرز چھین کر خود مہر لگا کر ووٹ پو ل کر تے رہے جعلی الیکشن کمیشن بن کر پو لنگ پر عملہ کو ہدا یت دینے والا کو ن تھا تحر یری رزلٹ کا علا ن کر نے سے پہلے تک تو پیرزائیڈنگ مجھے جیتوا رہے تھے اچانک ووٹ کد ھر سے آگئے بر تری بھی ختم ہو گئی اور بر تری حا صل بھی کر لی نہ بابا نہ دھا ندلی زدہ الیکشن کو نہیں ما نتا الیکشن کمیشن میں ملا زم اہلکار وں میرے مد مقا بل امید وار کو جتوا نے کے لیے ووٹ لسٹ سے ووٹر ووٹر کے نام دوسری یو نین کو نسلوں میں ڈلوائے گئے ووٹر کے ہا تھوں سے بیلٹ پیپرز چھین کر خود مہر لگا ئی گئی اس بڑی دھا ندلی اور کیا ہو سکتی ہا ر ماننے والا نہیں عدالت جا ونگا ری اکا ؤنٹنگ اور ری الیکشن کر ونگا عوامی مینڈ یٹ چوری کر نے والوں کو بھا گنے نہیں دونگا

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题