اسلام آباد(یواین پی)اسلام آباد کی معروف سیا سی اور سما جی شخصیت راجہ محبو ب الہیٰ مہناس نے یو نین کو نسل کھنہ کاک سے بلد یاتی انتخا بات میں حصہ لینے کا اعلا ن کر دیا اور راجہ پینل بھی بنا دیا راجہ محبو ب الہیٰ مہناس نے بطو ر امیدوار چےئر مین اور راجہ ساجد نے وائس چےئر میں کی حثیت سے کا غذ ات جمع کر وا دئیے ہیں پینل سے خطاب کر تے ہو ئے راجہ محبو ب الہیٰ منہا س نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کے یو نین کو نسل سے آزاد گر وپ کی حثیت سے الیکشن لڑ نے کا فیصلہ کیا ہے سا بقہ روایات کو بر قرار ر کھتے ہو ئے عوام کی خد مت کا سلسلہ جا ری ر کھیں گئے۔