دیپیکا پڈوکون اب بنگالی فلم میں کام کرتی ہوئی دکھائیں دینگی

Published on June 28, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 777)      No Comments

10
ممبئی (یو این پی) بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون اب بنگالی فلم میں کام کرتی ہوئی دکھائیں دینگی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ کی خوبرو اور کامیاب ہیروئن جو رجنی کانت کے ساتھ ساؤتھ ہندی فلم بھی چکی ہیں ۔ اب بنگالی فلم میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔ فلم کا نام ابھی نہیں رکھا گیا۔ فلم کی عکسبندی جلد ہی شروع کر دی جائے گی علاوہ ازیں اداکارہ ان دنوں دو بالی وڈ فلموں سنجے لیلہ بنسالی کی فلم ’’ باجی راؤ مستانی ‘‘ اور امیتاز علی کی فلم ’’ تماشا‘‘ کی عکسبندی میں مشغول ہیں جو جلد ہی مکمل کر لی جائیگی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes