کویت کابینہ کا اجلاس،جامع مسجد امام صادق میں خودکش دھماکہ کی شدید مذمت

Published on June 30, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 494)      No Comments

Kuwait-Parliament
کویت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے) کویت کابینہ کا اجلاس زیرصدارت وزیراعظم شیخ جابرالمبارک الصباح ہوا جس میں جامع مسجد امام صادق میں خودکش دھماکہ کی شدید مذمت کی گئی اور مرحومین کے لئے مغفرت اور زخمیوں کے لئے صحت یابی کے لئے دعا کی گئی ۔کابینہ نے مشترکہ طورپر اس بات پر اتفاق کیا کہ اس واقع سے سعودی عرب اورکویت کے درمیان تعلقات کسی صورت متاثر نہیں ہوں گے بلکہ دونوں ممالک دہشت گردی کے خلاف یکجہتی کامظاہر ہ کرتے ہوئے دہشت گردوں کا مقابلہ کریں گے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes