شہلا رضا بلاول بھٹو کی استانی مقرر

Published on July 2, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 609)      No Comments

77کر اچی(یواین پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی اردو زبان درست کرنے کیلئے ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا کو ان کی استانی مقرر کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شہلا رضا نے بدھ کے روز بلاول بھٹو زرداری کو پہلا سبق دیا۔ انہیں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی کی اردو زبان کو رواں رکھنے کیلئے یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے اور وہ روزانہ کی بنیاد پر انہیں اردو زبان میں سبق دیں گی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes