ورلڈ ہاکی لیگ کے سیمی فائنل میں بلجیئم نے بھارت کو 4-0 سے ہرا دیا
Published on July 4, 2015 by admin ·(TOTAL VIEWS 387) No Comments
اینٹورپ(یواین پی) ورلڈ ہاکی لیگ کے سیمی فائنل میں بلجیئم نے یکطرفہ مقابلے کے بعد بھارت کو 4-0 سے ہرا دیا۔ بھارت کو ہرانے کے بعد بلجیئم ورلڈ ہاکی لیگ کے فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ بھارت اب ورلڈ ہاکی لیگ میں تیسری پوزیشن کے لئے میچ کھیلے گا۔