پاکستان سربیا سے ٹی55ٹینک خر یدے گا، باضابطہ مذاکرات شروع

Published on July 5, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 615)      No Comments

abc اسلام آباد (یو این پی) پاکستان نے سربیا سے مغربی سرحد پر تعینات کرنے کیلئے ٹی55 ٹینکس کی خریداری کیلئے باضابطہ بات چیت شروع کردی جبکہ وزیراعظم نوازشریف شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں روس کے صدر پیوٹن سے سول نیوکلیئر ٹیکنالوجی کے حصول کیلئے بات چیت کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے سربیا کا دورہ کیا ہے جس میں280سے زائد ٹینکوں کی خریداری پر بات ہوئی ہے، اس بارے ٹیکنالوجی بھی پاکستان کو فراہم کی جائے گی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes