فر دوس عا شق اعو ان کی پی ٹی آئی کے چیر مین عمر ان خا ن سے ملاقا ت
Published on July 6, 2015 by admin ·(TOTAL VIEWS 553) No Comments
پی ٹی آئی میں شا مل ہو نے کے لیے سیا سی پا رٹیا ں تبد یل کر نے کی ہیٹرک کر نے کی مکمل تیا ر یا ں کر لیں
سیالکوٹ (یواین پی ) سا بق و فا قی و ز یر اطلا عات و نشر یا ت فر دوس عا شق اعو ان نے پی ٹی آئی کے چیر مین عمر ان خا ن سے ملاقا ت کر کے پی ٹی آئی میں شا مل ہو نے کے لیے سیا سی پا رٹیا ں تبد یل کر نے کی ہیٹرک کر نے کی مکمل تیا ر یا ں کر لی ہیں جبکہ تحر یک انصا ف کے کا ر کنو ں نے ان کی متوقع پا رٹی میں شامل ہو نے کے لیے خیر مقد م کر نے کے ا قد امات شر و ع کر دیے ہیں تفصیلا ت کے مطا بق سا بق صد ر مشر ف کے دورے حکو مت میں مسلم لیگ (ق) نے ان کو و فا قی و ز یر اطلا عات و نشر یا ت کا عہدہ دیا تھا اور جب سا بق صد ر مشر ف کی کشتی بھنور میں پھنس گی تو فر دوس عا شق اعو ان اس کشتی سے چھلا نگ کر پی پی پی کو پیا ری ہو گی اور پھر ان کو دو با رہ و فا قی و ز یر بنا دیا گیا تا ہم جب پی پی پی کی حکو مت ختم ہو نے کے بعد اس کا زوال شر وع ہو ا تو فر دوس عا شق اعو ان نے پی پی پی پنجا ب کے عہد ہ سے ا ستفی دے دیا اور پی ٹی آ ئی میں شمیو لیت کی خا طر ا پنے قر یبی سیا سی سا تھیو ں سے مشا ورت مکمل کر لی ہے ان کے قر یبی ز رائع کے مطا بق وہ جلد عمر ان خا ن سے ملاقا ت کر کے وہ پی ٹی آئی میں شمو لیت کا اعلا ن کر ے گی ان کی پی ٹی آئی میں شمو لیت کی خبر وں سے ضلع سیا لکو ٹ کی سیا ست میں زبر دست ہل چل پید ا ہو گی ہے اور تحر یک انصا ف کو ضلع سیا لکو ٹ میں قو می ا سمبلی کی ا یک اور سیٹ مل جا نے کی تو قع کی جا رہی ہے ۔
:اسی سے منسلک خبریں جو آپ پڑھنا چاہیں گے
Post Views: 118
Related
Free WordPress Themes