سبز مرچ کے کا شتکا ر فصل کو مختلف بیمار یو ں کے حملہ سے محفوظ ر کھیں، زر عی ما ہر ین

Published on July 7, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 666)      No Comments

index
بورے والہ (یو این پی) زر عی ما ہر ین نے سبز مرچ کے کا شتکا روں کو سفار ش کی ہے کہ و ہ ا چھی پیداوار کے حصو ل کیلئے فصل کو مختلف بیمار یو ں کے حملہ سے محفوظ ر کھیں ۔ماہرین کے مطابق مر چ کے کو ڑ ھ کی بیماری کے حملہ سے پیداوار میں کمی واقع ہوتی ہے یہ بیماری ابتدا ئی پھل پر گو ل گہر ے دھبوں کی صو ر ت میں ظا ہر ہو تی ہے جیسے جیسے یہ دھبے پھیلتے جا تے ہیں پھل د ر میا ن سے سیا ہ ہوجاتے ہے اور آخر میں سا ر ا پھل سیا ہ ہو کر گل سڑ جا تا ہے ۔ماہرین نے اس ضمن میں حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme