خا ن پور(یواین پی)رنگین مزاج جعلی ڈاکٹر نے خا تو ن کے ساتھ زبر دستی جنسی زیا دتی کی کو شش لڑکی نے نا کا م بنا دی شو رو شرابہ پر بچت ہو گئی ابتدائی رپورٹ تھا نہ کو ٹ نجیب اللہ کو کر دی گئی معا ملہ مقا می سطح پر نو منتخب تحصیل کو نسل ممبر نے حل کر نے کے لیے جر گہ بلا لیا پو لیس کو خالی ہا تھ واپس بھیج دیا اس سے پہلے بھی بانڈی منیم میں موصوف کی ان حرکا ت کی وجہ سے نکا لا گیا تھا جعلی ڈاکٹر لڑکی پر ادھا ر رقم کا الزام لگا رہا ہے ،ذرائع کے مطابق مو ضع کا ہل الشفاء کلینک پر کا م کر نے والا جعلی ڈاکٹر جو کہ ڈسپنسر ہے میڈیکل سٹور کھو ل کر پر یکٹس کر رہا اپنے آپ کو بہت بڑا ڈاکٹر ظاہر کر تا ہے رنگین مزاج کا عادی ہے خو بر و لڑکیوں دیکھ کر اس کی رال ٹپکنے لگتی ہے ،تین روز قبل کا مل پور کی خر برو لڑکی بیمار تھی اور علا ج کے لیے مبینہ طور جعلی ڈاکٹر اختر کے پا س الشفاء کلینک کا ہل پر آئی تو موصوف نے لڑکی کو دیکھ اپنا جا ل پھینکا اور زبر دستی ہا تھ ڈالنے کی کو شش کی تو لڑکی نے شور شرابہ کرکے آس پاس کے لو گوں کو اکٹھا کر لیا اور مقا می افراد اور ما لک دکا ن نے اختر نا می جعلی ڈاکٹر جو رنگین مزاج رکھتا ہے دو دن کے اندر علا قہ چھوڑ دینے کا نوٹس دیا ہے ادھر باوثو ق ذرائع مطابق نو منتخب تحصیل کو نسل ممبر عبد االمنا ن نے مقا می افراد کا متاثرہ لڑکی کی شکا یت پر جر گہ بلا لیا ہے معا ملہ تو ل پکڑ نے سے بچ گیا ہے اور بات کا بھی ذرائع نے انکشا ف کیا کہ اختر کے خلاف متاثرہ لڑکی تھا نہ کو ٹ نجیب اللہ درخواست لے کر پہنچ گئی پو لیس نے واقع سے لا علمی ظاہر کر دی ہے تاہم اس مبینہ رنگین مزاج کا سابقہ ریکار ڈ بھی غلط بتا یا جا تا ہے پنڈ منیم اور ہر ی پور ایک میڈیکل سٹور پر چوری کر تے ہو ئے بھی پکڑا گیا تھا جہا ں پر اس کی کیٹگری کرا ئے پر لگی ہو ئی تھی پنڈ منیم سے بھی اس کو ان حرکا ت کی وجہ سے نکا لا گیا تھا اپنے سسرال کے ساتھ بھی بیوی کے حصہ کی جا ئیداد لے کر کھا پی کر ہضم کر چکا ہے تاہم اہلیا ن علا قہ کا اس کے خلاف شدید غم و غصہ پا یا جا تا ہے