بورے والا(یواین پی) بورے والہ اور گردونواح میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا روزہ داروں کے چہرے کھل اٹھے بارش کے پانی سے گلی محلے تالاب کی شکل اختیار کرگئے پیدل گزرنے والوں کو دشواری کا سامنانکاسی آب نہ ہونے سے نمازی حضرات کو مشکلات انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ۔