وزیراعظم محمد نواز شریف کی قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

Published on July 7, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 496)      No Comments

7
اسلام آباد (یوا ین پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے سری لنکا کے خلاف تیسرا ٹیسٹ اور سیریز جیتنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم نے بالخصوص یونس خان کی کارکردگی کو سراہا جنہوں نے مین آف دی میچ کا اعزاز بھی حاصل کیا۔ انہوں نے یاسر شاہ کو مین آف دی سیریز کا اعزاز ملنے پر ان کی کارکردگی کی بھی تعریف کی۔ وزیراعظم نے قومی کرکٹ ٹیم پر زور دیا کہ وہ آئندہ کے میچوں میں بھی اپنی اچھی کارکردگی برقرار رکھیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy