سیدنا ابوبردہ کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا اغر رضی اللہ عنہ سے سنا اور وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں سے تھے۔ وہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اے لوگو ! اللہ کی طرف توبہ کرو کیونکہ میں اللہ تعالیٰ سے ہر دن میں سو بار توبہ کرتا ہوں۔
مختصر صحیح مسلم
1916 :