Published on July 9, 2015 by admin ·(TOTAL VIEWS 502) No Comments
عارف والا (یواین پی) -50 لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر تاجر کے خلاف مقدمہ درج تفصیل کے مطابق محلہ سی بلاک کی رہائشی میمونہ ارم نے-50 لاکھ روپے مالیت کا جعلی چیک دینے پر تاجر جاوید اقبال قاضی کے خلاف تھانہ میں مقدمہ درج کرادیا۔