Published on July 9, 2015 by admin ·(TOTAL VIEWS 280) No Comments
اسلام آباد (یواین پی) سینیٹ کا اجلاس (آج) جمعرات کی دوپہر ایک بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران وقفہ سوالات کے علاوہ ایجنڈے میں شامل امور نمٹائے گئے جبکہ ارکان نے عوامی اہمیت کے معاملات پر اظہار خیال بھی کیا۔