خلیفہ چہارم حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا یوم شہادت آج عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائے گا

Published on July 9, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 417)      No Comments

888
عارف والا (یواین پی) داماد نبی اکرم ؐ،خلیفہ چہارم مولود کعبہ شیر خدا حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا یوم شہادت آج -21رمضان المبارک بروز جمعرات کو ملک بھر میں نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائے گا عارفوالا سمیت چاروں صوبوں میں یوم شہادت حضرت علیؓ کے موقع پر سیکورٹی کے فول پروف انتظامات اور ملک بھر میں مجالس عزا تابوت جلوس اورتقریبات انعقاد پذیر ہوں گی خلیفہ چہارم کی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر مقررین علماء کرام اور زاکرین روشنی ڈالیں گے جبکہ الیکٹرؤنک اور پرنٹ میڈیا خصوصی فیچر شائع کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog