تہران(یواین پی) عالمی طاقتوں سے جوہری معاہدے پر ایران میں جشن، سینکڑوں شہری افطاری کے بعد سڑکوں پر نکل آئے۔ گاڑیوں کے ہارن بجا کر خوشی کا اظہار، شہریوں کا کہنا ہے کہ ایران پر پابندیاں ختم ہونے سے معیشت بہتر ہو گی اور ملک مزید ترقی کریگا ایرانی سپریم لیڈر کی تاریخی معاہدے پر قوم کو مبارکباد۔