جھنگ( یواین پی)تفصیلات کے مطابق سٹلائیٹ ٹاؤں،جھنگ سٹی اور جھنگ صدر میں لگنے والے سستا رمضان بازار میں ریسکیو1122کی پوسٹ بنائی گئی جس میں ریسکیو1122کے عملہ نے ڈیوٹی نبھاتے ہوئے ابتک 15افراد کو ابتدائی طبی مداد دی اور اس کے ساتھ ساتھ ریسکیو1122کے ضلعی ایمرجنسی افیسر ڈاکٹر طارق سعید نے سستا رمضان بازار کاخود بھی دورہ کیا