مخصوص لابی پروپیگنڈا کر رہی ہے: ریہام خان نے خاموشی توڑ دی

Published on July 16, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 321)      No Comments

333
لاہور (یو این پی) ریہام خان نے کہا ہے کہ میں اسی لئے پاکستانی چینلز نہیں دیکھتی کیونکہ میرے خلاف مخصوص لابی پراپیگنڈا کر رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ٹویٹس کے ذریعے برطانوی اخبار کی جانب سے ان کی ڈگری پر اٹھائے جانے والے سوالات کے جواب دیتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا مجھے کوئی میرے مقصد سے نہیں ہٹا سکتی، ہمارا مسئلہ یہی ہے کہ جب کوئی اچھا کام کرنے لگتا ہے تو اس پر اس طرح کے حملے کر دیئے ہیں اور اس کی کردار کشی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جاتی۔ریہام خان نے باتیں تو بہت دھواں دھار کیں مگر اپنی ڈگری والی بات گول کر گئیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题