پی آئی اے کی پروازیں لیٹ ہونے سے کئی شہری اپنوں کیساتھ عید نہ منا سکے

Published on July 19, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 503)      No Comments

22
اسلام آباد (یو این پی) پی آئی اے کی روایتی سستی عید پر بھی دور نہ ہو سکی۔ تفصیلات کے مطابق عید کے موقع پر جب ہر پاکستانی کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ عید کی خوشیاں اپنے گھر والوں کے ساتھ منائے، پی آئی اے اس موقع پر بھی لوگوں کی خوشیوں میں آڑے آیا رہا۔گزشتہ روز بھی پی آئی اے کی اندرون اور بیرون ملک کئی پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئیں جبکہ ایک پرواز کو تو منسوخ ہی کر دیا گیا۔ پروازوں میں تاخیر ہونے سے لوگوں کے اپنوں کے ساتھ عید منانے کے خواب پورے نہ ہو سکے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme