شام میں محفوظ زون قائم کیا جائے گا، رجب طیب اردگان

Published on July 29, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 514)      No Comments

005
انقرہ (یو این پی) ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ شام میں محفوظ زون قائم کیا جائے گا جہاں سے 1.7 مہاجرین کی واپسی کے لئے انہیں مدد فراہم کی جائے گی۔ منگل کو انقرہ ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شام میں جنگی صورتحال کے باعث پھنسے ہوئے ترک شہریوں کی بحفاظت وطن واپسی کو یقینی بنانے کے لئے شام میں ’’سیف زون‘‘ قائم کیا جائے گا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme