اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں کا بمبے چپاتی ہوٹل کا اچانک دورہ ، اور ناقص صفائی ، پندرہ ہزار نقد جرمانہ

Published on August 1, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 341)      No Comments

mail.google.com
گجرات(محمد آصف)اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں نے بمبے چپاتی ہوٹل کا اچانک دورہ کیا۔ اور ناقص صفائی کے جرم میں پندرہ ہزار نقد جرمانہ کر دیا۔ اور ہوٹل انتظامیہ کو وارننگ دی کہ انٹرنیشنل معیار کے نام پر ’’ بمبے چپاتی‘‘ ہوٹل چلانے والی انتظامیہ کو چاہئے کہ وہ اپنے تمام ملازمین کے ہیلتھ کارڈ بنوائے اور صفائی کا بہترین نظام وضع کرے ورنہ بمبے چپاتی ہوٹل جی ٹی روڈ کھاریاں کو سیل کر دیا جائے گا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme