جھنگ ، مضر صحت گوشت کا آ زادانہ استعمال،شہری مختلف امراض میں مبتلا

Published on August 3, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 296)      No Comments

images
جھنگ (یواین پی) محکمہ صحت جھنگ کے سینٹری انسپکٹر کی مجرمانہ خاموشی کے نتیجہ میں شہر بھر کے معروف چوکوں پر قائم ہوٹلوں اور ریڑھیوں پر مضر صحت گوشت کا آ زادانہ استعمال جس کے نتیجہ میں نہ صرف شہری بلکہ دور دراز کو آ نے جانے والے غریب مسافر مختلف موذی امراض میں مبتلا ایک اطلاع کے مطا بق معلوم ہوا ہے کہ محکمہ صحت جھنگ کا سینٹری انسپکٹر جو اپنے فرائض و منصبی دہاڑی لگاؤ اور مال کماؤ کی سکیم پر عمل پیرا ہو کر ادا کرنے میں مصروف عمل ہے کے نتیجہ میں شہر بھر کے معروف چوکوں جس میں ایوب چوک سیشن چوک تھانہ صدر چوک سر فہرست ہیں پر قائم ہوٹلوں اور ریڑھیوں پر مضر صحت گوشت کا آ زادانہ استعمال جس کے نتیجہ میں نہ صرف شہری بلکہ دور دراز کو آنے جانے والے غریب مسافر مختلف موذی امراض میں مبتلا جس پر عوامی سماجی اور صحافتی حلقوں نے ڈی سی او جھنگ نادر چھٹہ سے نہ صرف مذکورہ انسپکٹر بلکہ مذکورہ چوکوں پر قائم ہوٹلوں اور ریڑ ھیوں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy