علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی موسم خزاں کے داخلے جاری

Published on August 4, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 784)      No Comments

150px-Allama_Iqbal_Open_University_logo
وہاڑی( یواین پی)اسسٹنٹ ریجنل ڈائریکٹر وہاڑی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی راؤ ذوالفقار علی کے مطابق علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے برائے سمسٹر خزاں 2015 ؁ء میٹرک تا پوسٹ گریجویٹ ، ایم بی اے ،ایم فل ، پی ایچ ڈی ، بی ایڈ اور دیگر کورسز میں داخلے جاری ہیں داخلوں کی آخری تاریخ 04ستمبر2015 ؁ء مقرر کی گئی ہے داخلہ کے لیے پراسپیکٹس ریجنل آفس علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی فیصل ٹاؤن وہاڑی یا میلسی ، بوریوالا ، ٹبہ سلطان پور کے مراکز سے ہفتہ کے باقی دنوں کے علاوہ ہفتہ اور اتوار کے روز بھی حاصل کئے جاسکتے ہیں داخلہ فارم صر ف نامزد بینک برانچ میں جمع کرائے جاسکتے ہیں معلومات کے لیے ٹیلی فون نمبر067-3360636/067-3360637پر رابطہ کیا جاسکتا ہے

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes