اوپن یونیورسٹی میں کیمسٹری کے طلبہ کے درمیان تحقیق کی بنیاد پر پوسٹرز/ماڈلز مقابلے آج منعقدہوں گے

Published on August 6, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 522)      No Comments

3....
اسلام آباد(یواین پی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے شعبہ کمسٹری کے زیر اہتمام کیمسٹری کے طلبہ کے درمیان تحقیق کی بنیاد پر “پوسٹرز/ماڈلز”مقابلے آج کو صبح 10۔بجے یونیورسٹی کے سائنس بلاک میں منعقد ہوں گے۔ مقابلے میں یونیورسٹی کے بی ایس ٗ ایم ایس سی ٗ ایم فل اور پی ایچ ڈی کیمسٹری پروگرامز کے تحقیق کے طلبہ حصہ لیں گے۔تقریب تقسیم اسناد سائنس بلاک کے کانفرنس روم میں دن 2۔بجے منعقد ہوگی ٗجس میں وائس چانسلر ٗ پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی کامیاب طلبہ کو اسناد دیں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题