کوٹ رادھا کشن ،رانا تنویر حیات کاایم آئی ٹی کالج آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا دورہ

Published on November 12, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 261)      No Comments

\"Tan\"
کوٹرادھاکشن(مہر سلطان سے)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سابقہ ٹکٹ ہولڈر پی پی176رانا تنویر حیات جوئیہ ایڈووکیٹ نے تحصیل کوٹرادھاکشن کے معتبر کالج ایم آئی ٹی کالج آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا دورہ کیا اور کالج کے چیف ایگزیکٹیو کی عوامی خدمات اور کالج کے پرنسپل مقصود انجم کمبوہ کی تعلیمی سرگرمیوں میں دلچسپی کو سراہا اور انہوں نے کہا ہے کہ وہ اس کالج کی ترقی و خشحالی کے لیے دعا گو ہیں

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog