کویت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے) امریکہ کویت میں داعش کے خلاف اپنی ایلیٹ فوج کے 450فوجی جوان ستمبرمیں کویت بھیجے گا جو کویت کی فوج کو داعش کے خلاف زمینی اور فضائی جنگی تربیت دیں گے ۔امریکہ داعش کے خلاف عراق میں جنگ لڑرہاہے اب کویت اور دوسرے خلیجی ممالک بھی داعش کے خلاف اپنی فوج بھیجنے کا ارادہ رکھتا ہے